the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نظام آباد:13؍ فرور ی (اعتماد نیوز)صوفی ذکیؔ شطاری کے بموجب نصرت ایجوکیشن کمیٹی کے زیرا ہتمام عظیم الشان کل ہند نعتیہ مشاعرہ 14؍ فروری بروز ہفتہ بوقت 9 بجے شب بمقام نیشنل ہائی اسکول قلعہ روڈ نظام آباد پر منعقد کیا جارہا ہے۔ جس کی صدارت صوفی شاہ محمد ذاکر حسین ذیشان پاشاہ کریں گے۔ جس میں مہمان خصوصی مولانا کریم الدین صابری ، مولانا محمد امان اللہ قادری ہونگے ۔ مہمان شعراء میں حیدرآباد سے زاہد قادری ،



ڈاکٹر فاروق شکیلؔ ، شاہدؔ عدیلی، برہان پور سے ڈاکٹر جلیلؔ برہانپوری، عابد ؔ نظر ،ناندیڑ سے تمیز احمد پرواز، عبدالغنی شطاری، عبدالحفیظ ، عمشان ، بودھن سے کبیر احمد شکیل ؔ اپنا کلام پیش کرینگے۔ میزبان شعراء میں جمیلؔ نظام آباد ، سید ریاض تنہاؔ ، اشفاق اصفیؔ ، جلال اکبرؔ ، سید شریف اطہر ؔ ، ذکیؔ شطاری ، ڈاکٹر رضیؔ شطاری اپنی نعتیں پیش کرینگے۔ عاشقان رسول کریم ؐ سے معہ احباب بروقت شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.